Alama Iqbal Open University
You may support us by clicking on the adds.
جن جن طلبہ و طالبات کی اسائمنٹس کسی وجہ سے پورٹل کا لنک ہٹ جانے کے بعد رہ گئی ہو یا اپ لوڈ نہ ہوسکی ہوں وہ ذیل میں دی گئی ہدایات پر عمل کریں۔
۔ یونیورسٹی کی ایل ایم ایس انتظامیہ کو ایک ای میل کریں جس میں اسائمنٹس کا عنوان ٹائٹل میں در ج کریں۔
۔ ای میل آئی ڈی admin_drs@aiou.edu.pk ہے جو ایڈریس میں ڈالنی ہے۔
۔ عنوان میں اسائمنٹس کا جو مسئلہ ہے وہ دو لفظوں پر مشمتل تحریر کریں۔
۔ فائل اٹیچ کریں جو اسائمنٹ آپ کی رہ گئی ہے ایک یا ایک سے زیادہ اسائمنٹس بھی اسی طرح سے اٹیچ کریں۔
۔ ساتھ میں تحریر یا عنوان یوں لکھیں کہ "" محترم ڈی آر ایس صاحب علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد۔
میری اسائمنٹس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آگے وجوہات تحریر کریں اور آخر میں تحریر کریں کہ براہ کرمیری اسائمنٹس کے نمبرز لگا دیے جائے تاکہ میرامتحانی رزلٹ متاثر نہ ہو۔
۔ اور سب سے آخر میں اپنا نام رول نمبر،کلاس،رجسٹریشن نمبر،اور اپنا فون نمبر جو اکٹیو ہو لازمی در کریں۔
۔ متعلقہ ڈیپارٹمنٹ انکوائری کے بعد جو بھی لا عمل ہوگا اس کے بارے میں یا آپ کو آگاہ کر دے گی یا ماتحتی ٹیچرز سےآپ کی اسائمنٹس چیک کروا کر فائنل رزلٹ میں نمبر لگا دے گے۔اللہ تعالیٰ آپ سب کے لیے آسانیاں فرمائے۔
Subscribe our YouTube Channel.
Click here
You may support us by clicking on the adds.
Comments
Post a Comment