AIOU: Date Sheet B.A/B.ED (5-5-2021)

 Allama Iqbal Open University

سمسٹر خزاں 2020 (پاکستان سے باہر/سمندر پار مقیم  پاکستان طلبہ) میٹرک/ایف اے/آئی کام فائنل رزلٹ عید سے پہلے جاری کیا جائیں گئے۔۔

سمسٹر خزاں 2020 میٹرک/ایف اے/آئی کام فائنل رزلٹ عید کے بعد جاری کیا جائیں گئے۔۔

سمسٹر خزاں 2020 بی اے/بی ایڈ 1.5/ایم بی اے  (پاکستان سے باہر/سمندر پار مقیم  پاکستان طلبہ) کے امتحانات آن لائن ہونگے۔۔

سمسٹر خزاں 2020 (پاکستان میں مقیم طلبہ/جو پاکستان  میں رہتے ہیں) امتحانات متعلقہ سنٹرز میں ہونگے۔امتحانی  شیڈول عید کے بعد جاری کیا جاۓ گا۔۔ 



Comments