عزیز طلبہ! السلام علیکم
یہ امتحانات انتہائی آسان ہوں گا۔ اطمینان رکھیں پیپر حل کرنے کے لیے جتنے اطمینان سے اچھی کوشش کریں گے بآسانی پاس پوں گے۔
صرف اردو اور عربی میڈیم والے پیپرز ہاتھ سے شیٹ پر لکھ کر سکین اور پی ڈی ایف بنا کر اپلوڈ کرنے ہیں۔ باقی تمام پیپرز انگلش میں ٹائپ کر کے بھیجنے ہیں۔ جن لوگوں نے اپنی چوائس پر انگلش میڈیم والی کتاب کو بھی اردو میڈیم رکھا تھا اور مارکیٹ سے گائیڈ بکس وغیرہ اردو میں لے رکھی ہیں ان کے پیپرز بھی انگلش میں ہو گا۔ اردو میڈیم کی لسٹ یونیورسٹی کی سائیٹ پر موجود ہے۔
جو لوگ کمپوزنگ یا ٹائپنگ وغیرہ سے پریشان ہیں ان کے لیے اطلاع ہے کہ جس طرح آپ لوگ سوشل میڈیا پر کوئی پوسٹ یا ایس ایم ایس لکھتے ہیں بالکل اسی طرح آپ امتحانی پرچہ بھی حل کر سکتے ہیں۔ اپنے موبائل فون میں کلر نوٹ ایپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کر لیں اور پیپر کے وقت سوالات پڑھ کر اس پیڈ پر ایس ایم ایس کی طرح لکھتے جائیں۔ اس دوران کتاب، انٹرنیٹ اور دیگر ذرائع سے بھی رہنمائی لے سکیں گے آپ کا لکھا ہوا مواد ڈیلیٹ نہ ہو گا بے شک آپ محفوظ (save) کیے بغیر بھی ایپلیکیشن بند کرتے ہیں۔ تمام سوالات ایک ہی پوسٹ میں لکھیں اور پیپر مکمل ہونے کے بعد سارا مواد اکھٹا سلیکٹ کریں اور کاپی کر لیں۔ اپنا ایل ایم ایس اکاؤنٹ کھولیں اور جہاں ٹائپنگ کا آپشن ہو گا وہاں پیسٹ (Paste) کر دیں۔
یا
اپنے موبائل میں MS WORD ایپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کر لیں اور اس میں پیسٹ کریں یا ٹائپ کریں۔ پیپر مکمل ہونے پر یہی فائل متعلقہ کوڈ کے نام سے محفوظ (save) کر لیں اور ایل ایم ایس پوٹل پر upload file کے آپشن سے یہ فائل آپ لوڈ کر دیں۔
تاہم ایم ایس ورڈ سے ناآشنا طلبہ کے لیے پہلا طریقہ آسان ہے۔
گوگل پلے یا پلے سٹور سے کلر نوٹ اس لنک سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔
Color Note: Click here
یونیورسٹی کے ہوم پیج کا لنک
Click here
رولنمبر سلپ کا لنک
Click here
ایل ایم ایس اکاؤنٹ اوپن کرنے کے لیے کا لنک
Click here
ایم ایس ورڈ ایپلیکیشن کا لنک
Click here
تصاویر سے پی ڈی ایف بنانے کے لیے ایپلیکیشن کا لنک
Image To PDF
Download: Click here
پی ڈی ایف فائل کا سائز کم کرنے کے لیے ایپلیکیشن کا لنک
Pdf Compressor
Download it from Click here
نوٹ: بی اے/اے ڈی والے طلبہ رولنمبر سلیپ والے لنک سے اپنا پیپر ڈاؤن لوڈ کریں اور پیپر حل کر کے یونیورسٹی کی طرف
سے مقررہ ٹیوٹر کو آخری تاریخ سے قبل بذریعہ پوسٹ جمع کروائیں۔
Subscribe our YouTube Channel.
Click here
You may support us by clicking on the adds.
Comments
Post a Comment